• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا بیان آئینی ادارے پر دباؤ ڈالنا تھا، نیئر بخاری

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کےبارےمیں وزیراعظم کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا بیان آئینی ادارے پر دبائو ڈالنا تھا، وزیراعظم کا بیان قابل تشویش تھا۔ 

الیکشن کمیشن کے بیان کے بعد وزیراعظم باضاطہ طور پر معافی مانگیں آئینی ادارے الیکشن کمیشن پر الزامات وزیراعظم کے عہدے کے شایان شان نہیں۔

تازہ ترین