• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈبلیو ایم سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کااجلاس

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکے اجلاس میں 57 ڈمپر ، 28ایکسکویٹرز، 66ٹرالیاں اور 17لوڈر گاڑیاں فوری فیلڈ میں متحرک بنانے کی منظوری دی گئی۔
تازہ ترین