• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( وقائع نگار خصوصی )متروکہ وقف املاک بورڈ میں متعدد افسران و ملازمین کے تبادلےکردئیے گئے، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر ملتان نور اسلم خان کا تبادلہ سروے برانچ میں بطور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کیا گیا ہے ، اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر اوکاڑہ عدنان احمد حسن سے ذمہ داریاں واپس لے کر شعبہ ایڈمن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ انسپکٹر محمد اسماعیل ننکانہ سے تبدیل کرکے اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر اوکاڑہ تعینات کر دیا ہے اور جھنگ آفس میں تعینات خالد شاہ کو ملتان تعینات کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین