• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان غنی اور شہزاہ سلیم کے بھائی انتقال کر گئے،ختم قل آج ہوگا

لاہور ( خصوصی رپورٹر )اےڈی جی ایل ڈی اے عثمان غنی اور ایس پی شہزادہ سلیم کے بھائی عمران سلیم انتقال کر گئے ،نماز جنازہ میں عزیز تارڑ،سہیل جنجوعہ،ایس ایم عمران اور دیگر نے شرکت کی۔ختم قل آج بعد نماز ظہر جامع مسجد شاہ جماعت 20بلاک نواب ٹائون میں ادا کی جائے گی۔
تازہ ترین