• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 43 رنز سے شکست دے دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سری لنکا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 43رنز سے شکست دے دی۔پہلا میچ ویسٹ انڈیز نے جیتا تھا۔اینٹیگا میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےچھ وکٹ پر160رنز بنائے جواب میں میزبان ٹیم117رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ہسرنگا ڈی سلوا نے17رنز دے کر تین وکٹ حاصل کئے انہیں ،مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔گونا تلیکا نے56رنز بنائے۔

تازہ ترین