• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ایمرجنسی سروس کےمزید 441ملازمین مستقل

لاہور(کرائم رپورٹر )پنجاب ایمرجنسی سروس کے مزید 441ملازمین کومستقل کر دیا گیا،مستقل ہونے والے ملازمین کی تعداد 1732 ہو گی ہے ۔ ڈی جی ریسکیوڈاکٹر رضوان نصیر کے مطابق پنجاب ایمرجنسی سروس نے 1732کنٹریکٹملازمینکومستقلکر دیا ہے،سکروٹنی کمیٹی کی سفارشات پر پہلے مرحلے میں 97،دوسرے میں 341،تیسرے میں 716 اور چوتھے میں 137،پانچویں مرحلے میں 441ریسکیوملازمینکومستقل کر دیاگیا۔
تازہ ترین