• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان اپنااعتماد اورساکھ کھوچکے ہیں،لیاقت بلوچ

لاہور (نیوزرپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے لاہورمیں سیاسی مشاورت میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان اپنی پارٹی، اتحادیوں اور عوام میں عملاًاپنا اعتماد اور ساکھ کھوچکے ہیں ۔
تازہ ترین