• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشتر علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت5، بارکھان14، دالبندین12، گوادر16،قلات 4،خضدار18، لسبیلہ18، نوکنڈی 16،سبی14، تربت18،ژوب7اور زیارت میں 3ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج اتوار کوبلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔
تازہ ترین