• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 اسمگلر گرفتار، 1100کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کوسٹ گارڈز اور گوادر پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران 4اسمگلرز گرفتار کو گرفتار کر کے بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش کو نا کام بناتے ہوئے 1100کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی جبکہ ایک سنگل کیبن گاڑی،ایک اسپیڈ بوٹ بھی قبضے میں لے لی، منشیات کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔

تازہ ترین