• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاسم جان انتقال کرگئے، نمازجنازہ آج ادا کیجائیگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پختون اسٹوڈینٹس فیڈریشن سندھ اور اے این پی کراچی کے سابق صدر قاسم جان انتقال کرگئے،اُن کی نماز جنازہ پیر8مارچ کو بعد نمازعصر غنی فٹبال گرائوند پرانی سبزی منڈی نمبر 2میں ادا کیجائیگی وہ پختون تھنکرز فورم کے بانی چیئرمین تھے ،فعال سیاسی زندگی گزاری اور ضیاالحق کےمارشلا میں کئی مرتبہ جیل بھی گئے۔

تازہ ترین