• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایس پی آر نے قائد اعظم کی پاکستان کے حصول کیلئے قربانیوں پر مشتمل پرومو جاری کردیا

آئی ایس پی آر نے قائد اعظم کی پاکستان کے حصول کیلئے قربانیوں پر مشتمل پرومو جاری کردیا 


اسلام آباد( وقائع نگار)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے قائد اعظم محمد علی جناح کی پاکستان حاصل کرنے کے لئے دی جانے والی قربانیوں کے پیغام پر مشتمل پرومو جاری کردیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم پاکستان کے حوالے سےنیا پرومو جاری کردیا گیا ہے جس میں یوم پاکستان کے حوالے سے ایک قوم ایک منزل کو اجاگر کیا گیا ہے پرومو میں قائد کی پاکستان حاصل کرنے کے لیے دی جانے والی قربانیوں کا پیغام ہے جبکہ پاکستانی قوم کے عزم اور حوصلے کو بیان کیا گیا ہے،متحد ہو کر پاکستانیوں نے ہر چیلنج کا مقابلہ کیا ہے۔

تازہ ترین