• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرپورہ میں اسلحہ کی نمائش کرنے پر3ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) گجر پورہ پولیس نے شادی کی تقریب میں ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے اور فائرنگ کرنے والے 3 ملزم سہیل عتیق اور سردار کو گرفتار ملزمان کے قبضہ سے کلاشنکوف ناجائز پسٹل اور متعدد گولیاں برآمد کر کے مقدمات کا اندراج کر لیا۔
تازہ ترین