• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ:ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے بہن جاں بحق ،بھائی زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)رائیونڈ سٹی کے علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں بہن جاں بحق جبکہ بھائی شدید زخمی ہو گیا ، پنڈ آرائیاں کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار رشید زخمی اور ایک خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی چھوڑ کر فرار ہو گیا حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون شبانہ بی بی اور زخمی دونوں بہن بھائی ہیں ۔
تازہ ترین