• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی خواتین ڈرائیورز کی پہلی بار عالمی ریلی میں شرکت، تاریخ رقم


سعودی عرب کی دو خواتین ڈرائیور نے پہلی بار کسی عالمی ریلی میں شریک ہو کر تاریخ رقم کردی۔

مشاعل اور دانیہ نے سعودی شہر ظہران میں ہونے والی شرقیہ انٹرنیشنل ریلی میں شرکت کی اور اپنی اپنی کیٹگریز میں اول پوزیشن حاصل کی۔


دونوں خواتین ڈرائیور 2022 کی ڈاکار ریلی میں حصہ لینے کے لیے بھی پُرعزم ہیں۔

تازہ ترین