• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائٹ ہاؤس نے برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کے انٹرویو کی تعریف کی اور شاہی جوڑے کو خاندانی معاملات پر بات کرنے پر سراہا۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ کسی شخص کا اپنی ذاتی زندگی، ذہنی حالت پر بات کرنا بہت ہمت کی بات ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہیری اور میگھن نے اپنی ذاتی جدوجہد بیان کی ہے۔


ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ امریکا کے برطانوی شہریوں سے بہت مضبوط تعلقات ہیں۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ برطانوی حکومت سے امریکا کی خصوصی پارٹنرشپ ہے جو جاری رہے گی۔

تازہ ترین