• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ عبدالاعلیٰ درانی دورہ پاکستان کے بعد واپس برطانیہ پہنچ گئے

بریڈفورڈ(پ ر) مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ کے سیکرٹری اطلاعات حافظ عبدالاعلیٰ درانی سفر پاکستان سے گزشتہ شب واپس برطانیہ پہنچ گئے ہیں ۔انہوں نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان میں دینی و فلاحی اداروں اور ممتاز شخصیات سے ملاقات کی اور متعدد اداروں اور مساجد میں خطبات دیئے ۔
تازہ ترین