• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضلع غربی میں صفائی ستھرائی آگاہی مہم اورماحول کو آلودگی سے محفوظ رکھنے کے لئے واک، منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈزبیر چنہ کی ہدایت پر واک اے کے کے ایم این جی اوکے تعاون سے کانپورپبلک اسکول اور بی میر پبلک اسکول کے بچوں نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اورچائنیز کمپنی ہینگزوکے ہمراہ حصہ لیا، واک بخاری کالونی سے قذافی چوک اورنگی تک کی گئی جبکہ اس موقع پر ہینگزو کمپنی کے سی ای او مسٹر پینگ، ایس ایس ڈبلیو ایم بی کے ڈپٹی ڈائریکٹرجمال شاہ کے علاوہ دیگرافسران و عملہ،ٹیچرز،علاقہ پولیس، ٹریفک پولیس، اور شہری موجودتھے۔

تازہ ترین