• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں دریا کے پانی نے ایک دم رنگ بدل لیا


امریکی ریاست شکاگو میں ایک دریا اچانک گہرے سبز رنگ کا ہوگیا جسے دیکھ کر شہری خوف زدہ ہوگئے۔

 شکاگو کے رہائشی جب صبح اٹھے تو انہوں نے دریا میں گہرے سبز رنگ کا پانی دیکھا جسے دیکھ کر وہ حیران رہ گئے۔

شہریوں نے سبز پانی والے دریا کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں  پانی کو گہرے سبز رنگ کا دیکھا جاسکتا ہے۔