• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یومِ پاکستان کے موقع پر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی پرچم روشن کردیا گیا۔

امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے ٹوئٹر پر ٹائمز اسکور پر پاکستانی پرچم روشن کرنے کی تصویر شیئر کی۔