• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


 سعودی عرب میں خاتون ڈرائیور کی غفلت کے باعث پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

  یہ حادثہ سعودی شہر جدہ میں  پیش آیا جہاں خاتون ڈرائیور کی  غفلت کے باعث گاڑی پٹرل پمپ سے جاٹکرائی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جائے وقوع پر موجود عملے اور دیگر لوگوں نے فوری طور پر ایکشن لیا اور آگ پر قابو پایا۔