• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روس میں ایک جوڑے نے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کی تو اُسی لمحے اوپر سے ایک بڑا برف کا ٹکڑا گاڑی کے اگلے حصے پر آکر گرا ،واقعےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

برف کا ٹکڑا پچاس فٹ کا تھا، جس کی وجہ سے گاڑی کا اگلا شیشہ ٹوٹ گیا جبکہ دھماکے کی آواز بھی آئی۔

خوش قسمتی سے دونوں کو اس واقعے میں کوئی چوٹ نہیں آئی۔