• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی مثبت آنے کی شرح کتنی رہی؟


کراچی میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی مثبت آنے کی شرح 4اعشاریہ05 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ ہفتے حیدرآباد میں کورونا وائرس کی مثبت آنے کی شرح 4اعشاریہ79 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

 گزشتہ ہفتے سندھ کے دیگر شہروں میں کورونا وائرس کی مثبت آنے کی شرح 1اعشاریہ60 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ ہفتے کے دوران 59630 کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے۔ 1599 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

تازہ ترین