• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائنا ایئرلائن کی پرواز پر شہد کی ہزاروں مکھیوں کا خصوصی سفر

تائیوان کی چائنا ایئرلائنز پر گزشتہ رات شہد کی ہزاروں مکھیوں نے آسٹریلیا سے کولمبیا کا ہوائی سفر کیا۔

ان مکھیوں کو  خصوصی جال کے پنجروں میں بند کرکے فلائٹ میں سوار کروایا گیا تھا۔

برٹش کولمبیا حکومت کے ایک خاص منصوبے کے تحت انہیں پھلوں کے درختوں کیلئے لایا گیا ہے اور انہیں برٹش کولمبیا بھر میں اسٹریٹجک مقامات پر رہا کیا جائے گا۔

تازہ ترین