• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین اور تیونس میں معاشی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے پر دستخط

تیونس سٹی ( نیوز ڈیسک) چین اور تیونس نے معاشی وتکنیکی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ تعاون کے معاہدے پرتیونس میں چینی سفیر ژانگ جیان گو اور تیونسی وزیرخارجہ عثمان جرندی نے دستخط کیے۔ چینی سفیر نے کہاکہ یہ ایک بار پھر دونوں ممالک اور عوام کے درمیان مخلص ومعیاری دوستی کا اظہار ہے۔ تیو نس کی جانب سے چینی حکومت کے تعاون سے مکمل کیے گئے کچھ منصوبے دونوں ممالک کے مابین تعاون کی علامت بن گئے ہیں۔
تازہ ترین