• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں کورونا کی لہر شدید، ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ کیسز، 800 اموات

نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارت میں کورونا کی لہر شدید، ایک دن میںڈیڑھ لاکھ کیسز، 800اموات رپورٹ ہوئیں۔اعداوشمار کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایک لاکھ 31ہزار 893 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ مزید 802 افراد ہلاک ہو گئے،بھارت میں اب تک مجموعی طور پر ایک کروڑ 30لاکھ 60ہزار 542افراد وائرس کا شکار اور ایک لاکھ 67ہزار 694ہلاک ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین