• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم میں شامل رہنے کے بارے میں پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی آج فیصلہ کرے گی

لاہور(نمائندہ جنگ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کا اہم اجلاس آج ایک بجے سہ پہر بلاول ہاوس کراچی میں ہو گا جس میں پیپلزپارٹی کے پی ڈی ایم میں شامل رہنے کے حوالے سے اہم فیصلہ ہو گا۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات منور انجم نےبتایا کہ کورونا کی وجہ سے سی ای سی کے ممبران ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوگے۔

تازہ ترین