• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنس فلپ کی موت کا مطلب قوم نے بزرگ کو کھودیا، پرنس اینڈریو

پرنس فلپ اور ملکہ برطانیہ الزبیتھ ثانی کے چھوٹے صاحبزادے پرنس اینڈریو نے کہا ہے کہ ملکہ کا کہنا ہے کہ پرنس فلپ کی موت سے ’بڑا خلا‘پیدا ہوگیا۔


 لندن میں ایک انٹرویو کے دوران پرنس اینڈریو نے مزید کہا کہ پرنس فلپ کی موت کا مطلب ہے ’ہم نے قوم کے بزرگ‘ کو کھو دیا۔

تازہ ترین