• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی شہزادہ بندر بن فیصل بن سعود انتقال کرگئے

سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بندربن فیصل بن سعود بن عبدالرحمٰن  آل سعود اتوار کو انتقال کرگئے۔ 

ایوان شاہی کی جانب سے ریاض سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق مرحوم شہزادے بندربن فیصل کی نماز جنازہ کل (پیر کو) ادا کی جائے گی۔ 


شاہی اعلامیہ میں مرحوم شہزادے کی مغفرت کی دعا بھی کی گئی۔

تازہ ترین