• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، شہزادہ بندربن فیصل آل سعود انتقال کرگئے

ریاض(شاہدنعیم)سعودی عرب کے شہزادہ بندربن فیصل آل سعود انتقال کرگئے ،تفصیلات کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے شہزادہ بندربن فیصل آل سعود کے انتقال کا اعلامیہ جاری کیا گیا،جس کے مطابق مرحوم شہزادہ بندربن فیصل کی نماز جنازہ پیر کے روز سعودی دارالحکومت ریاض میں اداکی جائے گی۔

تازہ ترین