• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچ سالہ بیٹی پر سوتیلے والد اور گیارہ سالہ ملاز م پرمالکہ کاتشدد

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پانچ سالہ بیٹی پر سوتیلے والد اور گیارہ سالہ ملاز م پرمالکہ نے تشددکر کے لہولہان کردیا۔ تھانہ ترنول پولیس کو سنگجانی کی مہناز نے بتایاکہ اسکی پانچ سالہ بیٹی معائدہ کو سوتیلے والد قیصر نے تشددکرکے زخمی کردیا، ادھر گولڑہ پولیس کے ایس آئی کی مدعیت میں گیارہ سالہ گھریلوملازم ابوبکر جاوید کو اسکی مالکہ شاہدہ بی بی نے مار ما رکر لہولہان کردیا، پولیس نے مقدمات درج کرلیے ہیں۔
تازہ ترین