• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسا جد ومدارس کی خود مختاری پر آنچ نہیں آنے دی جا ئیگی ،جمعیت علماءاسلام (ف )

لاہور(نمائندہ خصوصی)جمعیت علماءاسلام (ف )کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت رمضان کے مقدس ماہ کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر نے کی بجائے اکا برین ملت سے رجوع کرے اور اکابرین اس حوالے سے فیصلہ کریں گے،مساجد ومدارس کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی ۔مر کزی ر ہنماؤں مولانا محمد یوسف ،مولانا فضل علی حقانی ،مولانا امجد خان اور دیگر نے کہا کہ مساجدو دینی مدارس اپنی خود مختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔
تازہ ترین