• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ سے پولیس اہلکار اور باپ، کلہاڑی کی ضرب سے خاتون زخمی

لاہور (کرائم رپو رٹر سے) فائرنگ کے نتیجہ میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ، جاتی امراء میں تعینات پولیس اہلکار والد کے ہمراہ خاننپال میں ہمشیرہ کا جہیز کا سامان واپس لینے گیا تو وہاں فائرنگ کے نتیجہ میں غلام رسول اور اس کا والد زخمی ہوگئے جبکہ دوسری جانب سے خاتون کلہاڑی کی ضرب سے زخمی ہو گئی۔

تازہ ترین