• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی ادارے بند‘ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنر سکولز کی ادائیگیاں روک لیں

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پیف پارٹنر سکولز کی ادائیگیاں روک لیں۔ پیف حکام کے مطابق نئے داخل ہونےوالے طلباوطالبات کی تصدیق کے بعد ہی ادائیگیاں کی جائیں گی لیکن چونکہ اس وقت کورونا وباکے باعث تعلیمی ادارے بند ہیں‘ا س لئے بچوں کی تصدیق نہیں ہوسکتی۔اس صورتحال میں پیف سکولز مالکان نے مطالبہ کیا ہے کہ ادائیگیاں کی جائیں کیونکہ اگر سکولز بند ہیں تو اس میں ان کا کوئی قصور نہیں ہے ۔
تازہ ترین