• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور جرمنی کے سفارتی تعلقات کے 70 برس مکمل

پاکستان اور جرمنی کے سفارتی تعلقات کے 70 برس مکمل ہوگئے۔ جرمن سفارتخانے نے پاک جرمن دوستی کی 70ویں سالگرہ پر لوگو لانچ کردیا۔


جرمن سفیر برنہارڈشلاگ ہیک نے  کہا کہ پاکستان، جرمنی دوستی کورواں سال70سال مکمل ہوگئے، 15 اکتوبر1951 کوپاکستان کےساتھ سفارتی تعلقات استوارکیے۔

انہوں نے کہا کہ سنگ میل منانے کیلئےآنےوالےمہینوں میں متعدد پروگرام کیےجائیں گے، پاکستان جرمنی دوستی زندہ باد۔

تازہ ترین