• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ سید نجم احمد شاہ سے ان کے دفتر میں یونائیٹد نیشن ڈویلپمنٹ پروگرام کےوفد نے ملاقات کی اور صوبے بالخصوص کراچی کے انفرا اسٹرکچر اور ترقیاتی منصوبوں میں حصہ لینے کی گزارش کی ،اس موقع پر وفد کے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری بلدیات،ہاوئسنگ و ٹائون پلاننگ سندھ سید نجم احمد شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ عالمی اداروں کے تعاون سے متعدد منصوبہ جات پر کام کررہی ہے۔

تازہ ترین