• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج پی ڈی ایم کے جنازے کی تدفین بھی ہو گئی ،سینیٹر اعجاز چوہدری

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینٹ ،سینیٹر اعجازاحمدچوہدری نے کہا کہ   آج پی ڈی ایم کے جنازے کی تدفین بھی ہو گئی ہے،پی ڈی ایم کا غیرفطری اتحاد اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار اعجازاحمدچوہدری نے سابق ایم پی اے و صدر پی ٹی آئی تحصیل پسرور چوہدری منور گل، پارٹی رہنماء ملک اقبال ثا قب سمیت دیگر سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین