جاپان کی حکومت نے فوکوشیما جوہری پلانٹ کا آلودہ پانی ٹریٹمنٹ کے بعد سمندر میں چھوڑنے کی منظوری دیدی۔
خبرایجنسی کے مطابق اگلے دو سال تک آلودہ پانی کا اخراج شروع ہونے کا امکان نہیں۔
آلودہ پانی سمندر میں چھوڑنے کے حوالے سے مقامی مچھیروں، چین اور جنوبی کوریا کو تحفظات ہیں۔