• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین جاوید غوری کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر طارق علی غوری مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ مسجد عائشہ خیابان اتحاد میں ادا کی گئی اور تدفین ڈیفنس فیز 8 کے قبرستان میں ہوئی مرحوم کا سوئم14 اپریل کو 123/1 خیابان غازی فیز 6 ڈیفنس میں عصر اور مغرب کے درمیان ہو گا۔

تازہ ترین