• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیوار گرنے سے مزدور، گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بوٹ بیسن تھانے کی حدود زم زمزمہ اسٹریٹ نمبر20پر واقع بنگلےمیں کام کے دوران زیرتعمیر دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا ،متوفی کی شناخت 16سالہ اکرم ولد نواب کے نام سے کی گئی ۔سپر ہائی وےچاکر ہو ٹل کے قریب موٹرسائیکل سوار نوجوان کو تیزرفتار گاڑی نے کچل دیا ،متوفی کی شناخت 16سالہ اکرم ولد نواب کے نام سے کی گئی ۔

تازہ ترین