• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی اے رحمٰن کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے آرٹس کونسل میں آج تقریب ہوگی

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام صحافی آئی اے رحمٰن کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے بدھ 14ا پریل شام ساڑھے چار بجے جون ایلیا لان میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں معروف اسکالر ڈاکٹر جعفر احمد، حارث خلیق، سینئر تجزیہ نگار مظہر عباس، منیزے جہانگیر، ڈاکٹر توصیف احمد خان اور بھارت سے جاوید نقوی (آن لائن) اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

تازہ ترین