• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن،بٹ کوائن کی قیمت 62 ہزار ڈالر فی کوائن سے متجاوز

لندن (اے پی پی)کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 62 ہزار ڈالر فی کوائن سے بڑھ گئی ،اس کی وجہ اس کی وال سٹریٹ اسٹاک میں لسٹنگ کی تیاری ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق بٹ کوائن کی وال اسٹریٹ اسٹاک میں لسٹنگ کی تیاریاں جاری ہیں، کرپٹو کرنسی ایکسچینج میں منگل کو بٹ کوائن کی قدر بڑھ کر 62ہزار 337ڈالر (62337 ڈالر) کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

تازہ ترین