• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی انتخابات ملتوی نہیں ہونے چاہئیں، امیر العظیم

لاہور(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم کہاہے کہ مردم شماری کی آڑ میں بلدیاتی انتخابات کو ملتوی نہیں ہونا چاہیے ۔جن صوبوں میں بلدیاتی اداروں کی مدت پوری ہوچکی ہے ان میں فوری انتخابات کروائے جائیں اور نئی مردم شماری کو بہانہ نہ بنایا جائے ۔ حکومت نے نئی مردم شماری فوری کرانے کا اعلان کردیاہے، ساتھ ہی اس مردم شماری کو بنیاد بنا کر بلدیاتی انتخابات کے التوا کی تشویشناک خبریں سنائی جارہی ہیں ۔
تازہ ترین