• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ راجہ رام کے علاقے میں کھیت میں آگ لگ گئی دو ایکڑ گندم جل کر راکھ ہو گئی۔تفصیل کےمطابق کوٹلی نجابت کا رہائشی محمد جاوید کی گندم کےکھیت میں نامعلوم وجوہات کی بناپر آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دو ایکڑ پر لگی ہوئی گندم کےکھیت کو اپنی لپیٹ میں لیکر راکھ میں تبدیل کردیا،واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔
تازہ ترین