• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے علاقے ملیر میں گیس کی لوڈشیڈنگ نے علاقہ مکینوں کو پریشان کردیا۔ 

ملیر کے مختلف علاقوں میں صبح 11 بجے سے گیس کی فراہمی معطل ہے جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

علاقہ مکینوں کے مطابق ماڈل کالونی، شاہ فیصل ٹاؤن، معین آباد سمیت دیگر علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہے۔

تازہ ترین