• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ دورہ زمبابوے کی تیاری کے لیے ریڈ بال کیمپ فائدہ مند ثابت ہورہا ہے۔ میچ سینیاریو کے اعتبار سے پریکٹس خوش آئند ہے۔فواد عالم نے کہا کہ تربیتی کیمپ کے انعقاد سے زمبابوے روانگی سے قبل سیریز کی تیاری کا اچھا موقع مل گیا ہے۔

تازہ ترین