• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی مڈل آرڈر بیٹنگ لائن کی مسلسل ناکامی کے بعد ٹیم انتظامیہ نے بیٹسمین آصف علی کو ایک اور چانس دے دیا۔ دو ون ڈے میچوں میں ناکام رہنے والے آصف علی کے علاوہ فخر زمان اور حارث رئوف نے تیسرے ٹی 20 میں شرکت کی۔شرجیل خان، محمد حسنین اور لیگ اسپنر عثمان قادر کو ڈراپ کیا گیا۔

تازہ ترین