• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی محتسب کی ہدایت پر اکادمی ادبیات کے 63 ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن واجبات کی ادائیگی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)وفاقی محتسب سید طا ہر شہباز کی ہدا یت پر اکا دمی ادبیات پاکستان نے اپنے 63ریٹا ئرڈملا زمین کو پنشن کے واجبات ادا کر دئیے ہیں ، اکادمی ادبیات کے ریٹا ئر ڈ ملا زمین نے وفاقی محتسب کو ایک مشتر کہ درخواست میں شکا یت کی کہ ریٹا ئر منٹ کے باوجود انہیں نو مبر2019 ء سے ان کی پنشن اور ریٹا ئر منٹ کے دیگر واجبات ادا نہیں کئے گئے جس سے انکے خا ندان شد ید مشکلا ت کاشکار ہیں۔

تازہ ترین