• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مالیاتی اداروں کی خریداری سے تیزی ،263پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مالیاتی اداروں اور سرمایہ کاروں کی منتخب خریداری سے مارکیٹ میں تیزی کا رحجان رہا ، کے ایس ای100انڈیکس میں 263پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، 57.63فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی ،سرمایہ کاری مالیت میں 36ارب 55کروڑ 60لاکھ روپے کا اضافہ ہوا، تاہم کاروباری حجم 27.78 فیصد کم رہا۔

تازہ ترین