• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاندار کارکردگی کا اعتراف، رضوان 5بہترین کرکٹرز میں شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کو وزڈن نے سال کے 5 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کر لیا۔ محمد رضوان کو پچھلے سال انگلینڈ میں وکٹ کیپنگ اور بیٹنگ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر یہ اعزاز دیا گیا۔محمد رضوان کے علاوہ دیگر 4 بہترین کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے جیک کرالی، ڈان سبلی، ڈیرن اسٹیون شامل ہیں، ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر بھی سال کے بہترین 5 کھلاڑیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔ سال کے لیڈنگ کرکٹر کا اعزاز انگلینڈ کے بین اسٹوکس کو دیاگیا ہے۔

تازہ ترین