• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی کی قائم مقام ناظم امتحانات زرینہ راشد نے چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کی ہدایت پر محکمہ تعلیم کی منظوری سے سندھ کریکولم کونسل کی روشنی میں انٹرمیڈیٹ حصہ اول اور حصہ دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کیلئے تخفیف شدہ نصاب کے تعلیمی اداروں میں نفاذ کیلئے ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی ریجن اور انٹربورڈ کراچی سے الحاق شدہ تمام سرکاری کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے پرنسپلز کو خطوط لکھ دیئے ہیں۔

تازہ ترین